Urdu Literature CSS Syllabus

Urdu Literature – Marks 100

1 – اردو ادب کا مطالعہ (Marks 25)

  1. اردو زبان ادب کی اسلامی شناخت
  2. بیسویں صدی کی ادبی تحریک
  3. پاکستانی ادب کی اصطلاح تشکیل و روایت اور ارتقاء

2 – شعری ادب کا تنقیدی مطالعہ

الف-  دور قدیم (15 Marks)

  1. میر غزل انتخاب میر مولوی عبدالحق
  2. غالب دیوان غالب
  3. حالی مسدس
  4. اقبال طلوع اسلام خضرراہ مسجد قرطبہ

ب – دور جدید (10 Marks)

  1. فیض احمد فیض غزل دست صبا
  2. ن م راشد نظم ایران میں اجنبی
  3. مجید امجد نظم شب رفتہ
  4. ناصر کاظمی غزل برگ نے

3 – نثری ادب کا تنقیدی مطالعہ

الف-  غیر افسانوی نثر (10 Marks)

  1. شبلی سیرت النبی جلد اول
  2. مولوی عبدالحق خاکے چند ہم عصر

ب – افسانوی نثر (10 Marks)

  1. منٹو افسانے منٹو کے بیس افسانے مرتب ڈاکٹر انوار احمد ڈاکٹر اے بی اشرف
  2. احمد ندیم قاسمی افسانہ کپاس کے پھول
  3. مشتاق احمد یوسفی طنز مزاح آب گم

4 – تلخیص (Marks 10)

5 – مضمون (Marks 25)

 


2,066 Views